السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بعض لوگ نماز جنازہ سے پہلے یا بعد میں صفوں میں گڑ چینی تقسیم کرتے ہیں اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (ایک سائل )
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ عمل بالکل بدعت ہے ۔ کتاب و سنت سے اس کا کوئی ثبوت نہیں لہذا ایسے اعمال سے کلی طور پر اجتناب کرنا چاہیے ۔ (الحدیث :45)
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب