سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(229) سڑکوں کو بلاک کرکے عید کی نماز پڑھنا

  • 21122
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 722

سوال

(229) سڑکوں کو بلاک کرکے عید کی نماز پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کئی اہلحدیث  آبادی  کی مسجد  میں یا مسجد  کے باہر سڑک  کو بلاک  کرکے  عید  کے اجتماعات کرتے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ ( ظفر  عالم ۔لاہور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عید  کا اجتماع  کھلے  میدان  اور عیدگاہ میں کرنا چاہیے ۔ روڈ اور سڑکیں  بلاک  کرنا اگراس سے  لوگوں  کو تکلیف  ہوتی  ہوتو صحیح  نہیں ہے۔  اس سے اجتناب  کیا جائے  ۔ لاضرر ولاضرار کے اصول  کا یہی تقاضا ہے ۔ ( شہادت ۔اگست 2001)

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاوی علمیہ

جلد1۔كتاب الصلاة۔صفحہ454

محدث فتویٰ

تبصرے