سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(193) سنن اور وتر کی قضاء کا مسئلہ

  • 21086
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 656

سوال

(193) سنن اور وتر کی قضاء کا مسئلہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا صبح  کی سنت اور وتر  کی قضا  ضروری ہے ؟ (ایک سائل)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صبح  کی سنتوں  اور وتر  کی قضا پڑھنا  ہی راجح  ہے۔ واللہ اعلم

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاوی علمیہ

جلد1۔كتاب الصلاة۔صفحہ411

محدث فتویٰ

تبصرے