سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(186) ہر تکبیر پر رفع یدین کرنا؟

  • 21079
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 612

سوال

(186) ہر تکبیر پر رفع یدین کرنا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز  کے اندر ہر تکبیر کے وقت رفع الیدین  کرنا سنت  ہے یا نہیں ؟ کیونکہ ناصر الدین  البانی رحمہ اللہ  کا موقف  تھا کہ  ہر تکبیر پر رفع الیدین  کرنا سنت ہے ، (ایک سائل )


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس سلسلہ  کی تمام روایات ضعیف  ہیں۔ شیخ  صاحب  ؒ  کو  اس مسئلہ  میں تسامح  ہوا ہے ۔ تاہم  یاد رہے  کہ صحیح  حدیث سے یہ  ثابت  ہے کہ رکوع سے پہلے  ہر تکبیر پر رفع یدین  کرنا چاہیے ۔ دیکھئے  سنن ابی داود (722 بتحقیقی  وھو  حدیث صحیح )  ( شہادت  جو لائی  2001)

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاوی علمیہ

جلد1۔كتاب الصلاة۔صفحہ403

محدث فتویٰ

تبصرے