سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(185) قراءت کی غلطی کا نماز پر اثر

  • 21078
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 682

سوال

(185) قراءت کی غلطی کا نماز پر اثر

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز  میں قراءت کی کس قسم کی غلطیوں  سے نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟ مثلا درمیان  میں حرف چھوڑنا ،ایک  کی جگہ  دوسرا حرف بولنا ، زیر زبر کی غلطی ۔ ( سید عبدالناصر مردان )


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس سلسلے  میں دلیل  کے لیے  قاری  حضرات سے رابطہ قائم  کریں  ۔ راقم  الحروف  کی تحقیق  میں اگر  نادانستہ  غلطی ہوجائے  تو۔(لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ فِيمَا أَخْطَأْتُم بِهِ (الاحزاب :5) کی رو سے  نماز فاسد نہیں ہوتی ۔واللہ اعلم  ( شہادت ، دسمبر  2001)

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاوی علمیہ

جلد1۔كتاب الصلاة۔صفحہ403

محدث فتویٰ

تبصرے