سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(166) رکوع اور سجدے میں مختلف دعائیں کرنا

  • 21059
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 724

سوال

(166) رکوع اور سجدے میں مختلف دعائیں کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رکوع اور سجدہ  میں صرف  ایک ہی  دعا پڑھ سکتے ہیں  یا دو تین  اکھٹی  بھی ملا کر پڑھ سکتے ہیں ۔ مثلاً سبحان  ربی الاعلی  اور سبحانک اللہم ۔۔۔اکھٹی  پڑھ سکتے ہیں؟     (ظفر اقبال ، شکر گڑھ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسنون دعائیں پڑھنا  جائز ہے  چاہے  ایک ہو یا کئی ۔واللہ اعلم

رسول اللہ ﷺ نے تشہد  کی دعا کے بارے میں فرمایا: (ثم  ليخرجن  من الدعاء اعجبه  اليه  فيدعوا))  پھر اسے  جو دعا پسند ہو،اسے اختیار کرکے پڑھے ۔(صحیح بخاری  :835)       (شہادت ، اگست  2000)

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاوی علمیہ

جلد1۔كتاب الصلاة۔صفحہ374

محدث فتویٰ

تبصرے