سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

تجارتی مقاصد سے پلاٹ خریدنا

  • 21
  • تاریخ اشاعت : 2024-11-01
  • مشاہدات : 1826

سوال

السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ کیاسونا چاندی اور پلاٹ کو اس نیت سے خریدنا کہ جب ان کی قیمت بڑھے گی تو بیچیں گے۔ تو کیا یہ جائز ہے۔؟
 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمۃ الله وبركاتہ!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں، بالکل جائز ہے لیکن یہ مال تجارت بن جائے گا اور اس صورت میں اس کی زکوۃ ادا کرنی ہو گی۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 2 کتاب الصلوۃ

محدث فتویٰ کمیٹی

 

تبصرے