سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(77) تحیۃ المسجد کا حکم

  • 20970
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 726

سوال

(77) تحیۃ المسجد کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسجد میں داخل ہونے کے بعد بیٹھنے سے پہلے  دو رکعت پڑھنی فرض ہیں یا مستحب ہے اور اگر پڑھے بغیر بیٹھیں تو گناہ تو نہیں ہے؟ (ظفراقبال،شکرگڑھ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ دو رکعتیں فرض نہیں ہیں لیکن بہتر اور افضل یہی ہے کہ بیٹھنے سے پہلے دو رکعتیں ضرور پڑھے۔

دلیل کے لیے دیکھئے سنن ابی داود(ح546) والسنن الکبریٰ للبیہقی(2/20 وسندہ حسن) (شہادت ،اگست 2000ء)

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاوی علمیہ

جلد1۔كتاب المساجد۔صفحہ235

محدث فتویٰ

تبصرے