السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک قبر میں اور روح جنت میں اوپر مقام الوسیلہ میں ہے؟ (صحیح بخاری جلد اول ص 185 ،مطبوعہ دہلی) (ایک سائل)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ بات صحیح ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فداہ ابی وامی وروحی کا جسم اطہر مبارک مدینے والی قبر میں اور روح مبارک جنت میں ہے جیسا کہ آپ کی ذکر کردہ حدیث،حدیث بخاری سے واضح ہے۔(شہادت ،فروری 2004ء)
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب