سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(621) عاشورہ کے دن خصوصی کھانوں کا اہتمام کرنا

  • 2079
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1560

سوال

(621) عاشورہ کے دن خصوصی کھانوں کا اہتمام کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض لوگ عاشورہ کے دن خصوصیت سے کھانے کا اہتمام کرتے ہیں اور ایک حدیث کھانے کی توسیع والی پیش کرتے ہیں درست بات کیا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

یوم عاشوراء توسیع طعام والی روایت کمزور ہے بعض اہل علم نے اپنا تجربہ بھی پیش کیا ہے مگر آپ کو بخوبی علم ہے کہ تجربوں سے شریعت ثابت نہیں ہوا کرتی۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

کھانے پینے کے احکام ج1ص 447

محدث فتویٰ

تبصرے