سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(611) کھڑے ہو کر پینا اور چلتے ہوئے کھانا

  • 2069
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 2935

سوال

(611) کھڑے ہو کر پینا اور چلتے ہوئے کھانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کھڑے ہو کر پانی پینا اور چلتے پھرتے کھانا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

سنت کے خلاف ہے ایسا کرنے والا اجر وثواب سے محروم ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

کھانے پینے کے احکام ج1ص 444

محدث فتویٰ

تبصرے