سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(594) قربانی کا بکرا خصی کروانا

  • 2052
  • تاریخ اشاعت : 2024-11-07
  • مشاہدات : 2243

سوال

(594) قربانی کا بکرا خصی کروانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قربانی کا بکرا خصی کروا سکتے ہیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

خصی کرنا کروانا جائز نہیں دیکھیں تفسیر ابن کثیر آیت «فَلَیُغَیِّرُنَّ خَلْقَ اﷲِ»-النساء119 ’’اور وہ خدائی ساخت میں ردّ وبدل کریں گے‘‘ ہاں خصی جانور کی قربانی درست ہے کیونکہ رسول اللہﷺنے خصی کی قربانی کی ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

قربانی اور عقیقہ کے مسائل ج1ص 435

محدث فتویٰ

تبصرے