سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(571) تمام جائیداد اپنے نواسے کے نام لگانا

  • 2029
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1173

سوال

(571) تمام جائیداد اپنے نواسے کے نام لگانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص مثلاً زید ہے جس کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ بیوی بہن بھائی وغیرہ زید کہتا ہے کہ میں اپنی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد اپنی زندگی میں تندرستی کی حالت میں اپنے نواسے کے نام کرتا ہوں کیا یہ جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

زید ایسا نہیں کر سکتا زیادہ سے زیادہ غیر وارث کے حق میں1/3 کی وصیت کر سکتا ہے جب وہ فوت ہو گا تو وصیت اور قرضہ کی ادائیگی کے بعد اس کی جائیداد کو اس کے قریبی یا بعیدی وارثوں میں تقسیم کر دیا جائے گا۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

وراثت کے مسائل ج1ص 394

محدث فتویٰ

تبصرے