سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(563) خطیب کا تنخواہ لینا

  • 2021
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1210

سوال

(563) خطیب کا تنخواہ لینا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا خطیب اور واعظ جمعہ کے خطبے اور درس وغیرہ کی مقرر کر کے تنخواہ لے سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

لے سکتا ہے رسول اللہﷺکا فرمان ہے :

 «اِنَّ اَحَقَّ مَا اَخَذْتُمْ عَلَيْهِ اَجْرًا کِتَابُ اﷲِ»

’’سب سے زیادہ جس چیز پر تم اجرت لینے کا حق رکھتے ہو وہ اللہ کی کتاب ہے ‘‘

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

خرید و فروخت کے مسائل ج1ص 391

محدث فتویٰ

تبصرے