سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(552) بیع امہات الاود میں راجح قول

  • 2010
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1137

سوال

(552) بیع امہات الاود میں راجح قول

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بیع امہات الاولاد میں راجح قول کون سا ہے علی ، جابر اور عمر بن عبدالعزیز وغیرہ کا یا عمر رضی اللہ عنہ اور جمہور کا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بیع امہات الاولاد کے سلسلہ میں علی بن ابی طالب ، جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ اور عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ تعالیٰ کا قول راجح ہے اور اماء امہات الاولاد کی بیع درست ہے بشرطیکہ ان کی بیع کتاب وسنت میں آمدہ اصول وشروط کے موافق ہو۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

خرید و فروخت کے مسائل ج1ص 387

محدث فتویٰ

تبصرے