سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(744) پردے کے اندر زیب وزینت کا اختیار

  • 19592
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 691

سوال

(744) پردے کے اندر زیب وزینت کا اختیار

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مکمل چادر کے نیچے چھپنے کے بعد عورت کے لیے مکمل زیب وزینت اختیار کرنا درست ہے،مثلاً:اس کے نیچے سرمہ،مہندی اور زیور ہو جو کہ تمام چھپا ہوا ہو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس میں کوئی حرج نہیں بلکہ وہ تو خاوند کے لیے اور عورتوں کے لیے زینت اختیار کیے ہوئی ہے نہ کہ اجنبی مردوں کے لیے،جب تک اس  سے کوئی چیز ظاہر نہیں ہوتی تو کوئی حرج نہیں،البتہ اگر چادر خود ذاتی طور پر چمکدار اور نظر کو متوجہ کرنے والی ہونے کی وجہ سے خوبصورت ہوتو یہ حرام ہے۔(فضیلۃا لشیخ عبدالرزاق عفیفی  رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندي والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 659

محدث فتویٰ

تبصرے