السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا عورتوں کے لیے گیند سے کھیلنا اور میچ کھیلنا جائز ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جس انداز کو اب مرد استعمال میں لاتے ہیں اس میں ان کے لیے گیند سے کھیلنا مناسب نہیں،یہ اس وقت ہے جب کوئی مرد اُن کے پاس نہ ہو،لیکن اگر ان کے پاس کوئی مرد حاضر ہوتو یہ یقینی طور پرحرام ہے اور اس سے انھیں منع کرنا ضروری ہے۔(سماحۃ الشیخ محمد بن آل ابراہیم آل الشیخ)
ھذا ما عندي والله اعلم بالصواب