سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(742) عورت کا عورت کے لیے ستر

  • 19590
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 856

سوال

(742) عورت کا عورت کے لیے ستر

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسلمان عورت کا مسلمان عورت کے سامنے ستر کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسلمان عورت کا ستر ناف سے گھٹنے کے درمیان ہے۔معلوم رہے کہ اس مسئلے  میں دوسرے اقوال بھی ہیں،اور حجاب کی شرط سے مسلمان عورت کا دوسری مسلمان عورت کے سامنے دودھ پلانا درست ہے۔(فضیلۃ الشیخ عبدالرزاق عفیفی  رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندي والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 658

محدث فتویٰ

تبصرے