سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(720) عورتوں کے غیر محرم مردوں سے مصافحے کےحرام ہونے کی وجہ

  • 19568
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 706

سوال

(720) عورتوں کے غیر محرم مردوں سے مصافحے کےحرام ہونے کی وجہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اسلام نے عورتوں کے اپنے غیر محرم رشتہ داروں سے ہاتھ ملانے کو کیوں حرام قرار دیا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اسلام نے اسےحرام قراردیاہے کیونکہ انسان کااجنبی عورت کی جلد کو چھونے میں بہت بڑا فتنہ ہے۔اور جو چیز بھی فتنوں کا ذریعہ بن سکتی ہو اس سے شارع نے منع کیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس خرابی کے دفاع کے لیے نگاہوں کو پست رکھنے کا حکم بھی دیا ہے۔(سماحۃ الشیخ عبداللہ بن جبرین)

ھذا ما عندي والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 639

محدث فتویٰ

تبصرے