سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(704) زیر ناف بال مونڈنا

  • 19552
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 658

سوال

(704) زیر ناف بال مونڈنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بغلوں کے بال اور زیر ناف بال ختم کرنے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بغلوں اور زیر ناف بال ختم کرنا سنت ہے لیکن بغل میں زیادہ بہتر اکھاڑنا ہے اور زیر ناف میں مونڈنا ہے لیکن اگر اس صورت کے علاوہ کسی اور صورت سے بھی ختم کرلیے جائیں تو کوئی حرج نہیں۔(سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز  رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 619

محدث فتویٰ

تبصرے