سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(700) محض خاوند کے لیے پازیب پہننا

  • 19548
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 655

سوال

(700) محض خاوند کے لیے پازیب پہننا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

صرف خاوند کے سامنے پازیب پہننے کا کیا  حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس معاملے میں خاوند،عورتوں اور محارم کے پاس اس کو پہننے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ یہ زیور کی ایک قسم سے ہے جو عورت اپنے پاؤں پر پہنتی ہے۔(سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز  رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 617

محدث فتویٰ

تبصرے