سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(680) سیاہی کے علاوہ بال رنگنا

  • 19528
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 594

سوال

(680) سیاہی کے علاوہ بال رنگنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کوئی عورت پوچھتی ہے کہ کیا سیاہ (رنگ) کے علاوہ کسی اور رنگ سے بالوں کو رنگنا ہمارے لیے جائز ہے یا نہیں ہے۔"


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سیاہی سے بچنے کی صورت میں تیرے لیے جائز ہے بلکہ عورت کی خوشبو ہی وہی بتائی گئی ہے جس کا رنگ ظاہر اور مہک پوشیدہ ہو۔

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 605

محدث فتویٰ

تبصرے