سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(675) مردوں جیسی پتلون پہننا

  • 19523
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 617

سوال

(675) مردوں جیسی پتلون پہننا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت کےلیے مردوں جیسی پتلون پہننا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت کو تنگ لباس پہننے کی کوئی  گنجائش نہیں کیونکہ اس سے اس کے بدن کی حدبندی اور نشاندہی کا امکان ہے جو فتنہ انگیزی کاسبب ہے۔اکثر وبیشتر پتلونیں تنگ ہوتی ہیں جو بدن کے حصوں کے حجم کو ظاہر کرتی ہیں،جیسے کہ کبھی  عورت کے پتلون پہننے سے مردوں کی مشابہت بھی ممکن ہے ،اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم   نے مردوں سے مشابہت رکھنے والی عورتوں کو پھٹکارا ہے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 602

محدث فتویٰ

تبصرے