السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایسی عورت کے بارے میں کیا حکم ہے جو پردے کا استعمال کرنے کے باجود اجنبی مردوں کے سامنے بغیر پردے کے آجائے بلکہ بعض اوقات ان کے ساتھ قہوہ بھی نوش کرتی ہو،گپ شپ بھی کرلے اور ان کے ساتھ ہی آئے جائے جبکہ اس کا ولی اسے اچھا گردانتا ہو؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عورت کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنے چہرے کو غیر محرم رشتہ داروں کے لیے کھولے،ان کے ساتھ بیٹھے اور آئے جائے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب