سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(641) رضاعی بھائی سے شادی کرنا

  • 19489
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 778

سوال

(641) رضاعی بھائی سے شادی کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دو بہنیں ہیں ایک کی دوبیٹیاں ہیں جبکہ دوسری کا ایک بیٹا ہے۔ پہلی کی دو بیٹیوں میں سے بڑی بیٹی نے دوسری کے بیٹے کے ساتھ دودھ پیاہے۔ کیا اس لڑکے کے لیے اس لڑکی سے شادی کرنا جائز ہے جس نے اس کے سا تھ دودھ پیا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب ان لڑکیوں میں سے ایک نے لڑکے کی ماں سے تو دودھ پیا ہے مگر لڑکے نے لڑکی کی ماں سے دودھ نہیں پیا تو مسلمانوں کا اس پر ااتفاق ہے اس لڑکے کو دودھ پینے والی کی بہن سے شادی کرنا جائز ہے ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 573

محدث فتویٰ

تبصرے