السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس عورت کا کیا حکم ہوگا جس نے اپنے منہ میں اپنا دودھ ڈالا،پھر اس کو منہ سے باہر پھینک دیا؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
شرعی طور پر اس رضاعت سے حرمت ثابت ہوتی ہے جو پانچ مرتبہ یا اس سے زیادہ ہو اور ہو بھی مدت ر ضاعت یعنی دو سال کے اندر۔رہا بڑے(مرد یا عورت) کادودھ پینا تو اس پر رضاعت کا کوئی اثر نہیں ہوتا(محمد بن ابراہیم)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب