السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا حاملہ کے نفقہ کو خلع کا عوض بنانا صحیح ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ایسا کرنا درست ہے مذہب (حنبلی) کا مشہور قول یہی ہے کیونکہ نفقہ اگرچہ حمل کے لیے ہے مگر عورت اس کی مالکہ کے حکم میں ہے۔(السعدی)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب