سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(582) عورت کا ایام سوگ میں ٹیلی فون استعمال کرنے کا حکم

  • 19430
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 833

سوال

(582) عورت کا ایام سوگ میں ٹیلی فون استعمال کرنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا فوت شدہ خاوند پر سوگ منانے والی عورت کے لیے دوران سوگ دیگر عورتوں اور اپنے قریبی رشتہ داروں،مثلاً اپنے بیٹے سے ٹیلی فون پر گفتگو کرناجائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں،اصل اباحت پر عمل کرتے ہوئے اس عورت کے لیے دیگر عورتوں اور محارم مردوں سے گفتگو کرناجائز ہے،اور غیر محرم مردوں سے بھی ٹیلی فون پر گفتگو کرناجائز ہے بشرط یہ کہ اس میں کوئی شرعی مخالفت نہ ہو۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 517

محدث فتویٰ

تبصرے