سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(572) سوگ منانے والی عورت کا چاند اور محرم رشتہ داروں سے چہرہ چھپانے کا حکم

  • 19420
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 637

سوال

(572) سوگ منانے والی عورت کا چاند اور محرم رشتہ داروں سے چہرہ چھپانے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سوگ منانے والی عورت کا چاند اور اپنے محرم رشتہ داروں سے چہرہ چھپانے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ جائز نہیں کیونکہ یہ شریعت سے ثابت نہیں ہے بلکہ  یہ خرافات اور فضول باتوں میں سے ہے۔(محمد بن ابراہیم)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 512

محدث فتویٰ

تبصرے