سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(570) جس کا خاوند فوت ہو جائے اس کا پوری عدت سے پانچ دن پہلے گھر سے نکلنے کا حکم

  • 19418
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 802

سوال

(570) جس کا خاوند فوت ہو جائے اس کا پوری عدت سے پانچ دن پہلے گھر سے نکلنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت نے اپنے خاوند کی وفات کی عدت کے چار ماہ پانچ دن گزار لیے ،صرف پانچ دن باقی ہیں۔کیا اس کے لیے گھر سے نکلنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کے لیے اپنے  گھر سے نکلنا اور سفر حج پر روانہ ہوناجائز نہیں ہے اگرچہ وہ نوح  علیہ السلام   کی عمر جتنی ہوجائے(عفیفی  رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 511

محدث فتویٰ

تبصرے