سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(551) معلق طلاق

  • 19399
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 768

سوال

(551) معلق طلاق

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص نے اپنی بیوی سےکہا:مجھ پر طلاق دینا لازم ہے، یعنی جب میں  فلاں عورت کو تیرے پاس دیکھوں گا تو تجھے طلاق ہوگی، پھر وہ عورت آئی مگر اس آدمی نے اس کو نہیں دیکھا یا وہ تینوں ایسی جگہ پر اکھٹے ہوئے جو جگہ قسم میں داخل نہیں ہے تو کیا اس شخص کی قسم ٹوٹ ہوجائے گی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب وہ عورت آئی اور اس شخص نے اس کو نہیں دیکھا یا وہ اس کے ساتھ اس کے گھر کے علاوہ کہیں ملی تو یہ حانث نہ ہوگا جب تک وہ اس کو اس کے گھر میں نہ ملے یا جب قسم کا سبب ایسا ہو جو اس کا تقاضا کرتا ہے۔ (ابن تیمیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 498

محدث فتویٰ

تبصرے