سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(536) مرد نے عورت سے شادی کی کہ وہ کنواری ہے مگر وہ کنواری نہ نکلی۔کیا وہ نکاح فسخ کرسکتا ہے؟

  • 19384
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 921

سوال

(536) مرد نے عورت سے شادی کی کہ وہ کنواری ہے مگر وہ کنواری نہ نکلی۔کیا وہ نکاح فسخ کرسکتا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک  آدمی نے کسی عورت سے اس بنا پر شادی کی کہ ہو کنواری ہ مگر وہ  شادی شدہ نکلی۔ کیا اب اس آدمی کو فسخ نکاح کا حق حاصل ہوگا،اور وہ اس سے نقصان پورا کرے گا جس نے اس کو دھوکا دیا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کو فسخ نکاح کا حق حاصل ہے ،اور اس کو حق ہے کہ وہ اس عیب کے ظاہر ہونے پر حق مہر سے کچھ حصہ و اپس طلب کرے وہ اس طرح کہ باکرہ اور ثیبہ کے حق مہر میں جتنا فرق ہے اتنا یہ مقرر حق مہر سے واپس لےلے۔اور جب دخول سے پہلے نکاح فسخ کردے تو حق مہر ساقط ہوجائے گا۔(ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 482

محدث فتویٰ

تبصرے