سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(513) عورت کی باری کے علاوہ اس کے پاس جانے کا حکم

  • 19361
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 778

سوال

(513) عورت کی باری کے علاوہ اس کے پاس جانے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سوکن کے  گھر دوسری عورت کی باری کی رات یا دن میں داخل ہونے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جس بیوی کی رات نہ ہو اس کے پاس جانے کی حرمت میں دن یا رات کے کسی وقت میں جانے کی ضرورت پیش آنے کے سوا،صحیح بات یہ ہے کہ عادت اور لوگوں کے عرف کی طرف رجوع کیا جائے۔اگر دوسری بیوی کے پاس دن یا رات کی کسی گھڑی میں جانے کو لوگوں کے ہاں ظلم وزیادتی نہیں سمجھا جاتا تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ بہت سے امور اور معاملات میں عادت اور عرف کی طرف  رجوع کرنا ایک بری اہم بنیاد ہے خاص طور پر ان مسائل میں جن کی دلیل نہ ہو،اور یہ مسئلہ بھی انھی مسائل میں سے ہے۔(السعدی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 454

محدث فتویٰ

تبصرے