سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(502) کتابیہ عورتوں سے نکاح کا حکم

  • 19350
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 939

سوال

(502) کتابیہ عورتوں سے نکاح کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایسی کتابیہ عورت سے نکاح کرنے کا کیاحکم ہے جس کے والدین اہل کتاب نہ ہوں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صحیح بات یہ ہے کہ کتابیہ عورت سے نکاح کے جواز کے لیے اس کے والدین کا اہل کتاب ہونا شرط نہیں بلا شبہ اعتبار کتابیہ عورت کی ذات کا ہے اور یہی موقف امام تقی الدین رحمۃ اللہ علیہ   کا ہے۔(السعدی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 445

محدث فتویٰ

تبصرے