سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(490) باپ کا بیٹے کی سالی سے شادی کرنے کا حکم

  • 19338
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1026

سوال

(490) باپ کا بیٹے کی سالی سے شادی کرنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا باپ کے لیے اپنے بیٹے کی سالی سے شادی کرنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں بالا جماع جائز ہے کہ باپ اور بیٹا دو سگی بہنوں سے شادی کریں اس کے منع کی کوئی دلیل نہیں ہے اور اس مسئلے پر اجماع ہے(محمد بن المقصود)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 437

محدث فتویٰ

تبصرے