السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک آدمی نے ایک عورت سے یہ جانتے ہوئے شادی کی کہ وہ زنا کے نتیجے میں حاملہ ہے۔اس کے متعلق کیا حکم ہوگا؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس کا حکم یہ ہے کہ عورت کو رجم کیا جائے اس کے زنا کے ثبوت کو دیکھتے ہوئے،اور وہ ہے بھی بیوہ۔اور آدمی کے متعلق حکم یہ ہے کہ اس کو تعزیر لگائی جائے اور اس کو حق مہر سے محروم کیا جائے کیونکہ اس نے ایسی عورت سے نکاح کی جسارت کی ہے جس کے متعلق ہو جانتا ہے کہ وہ زنا کے نطفے سے حاملہ ہے۔(محمد بن ابراہیم)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب