سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(467) دولہے کا لوگوں کے سامنے شب زفاف منانا

  • 19315
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 626

سوال

(467) دولہے کا لوگوں کے سامنے شب زفاف منانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا دولہا کے لیے عورتوں کے درمیان اپنی دلہن سے شب زفاف منانا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ عمل جائز نہیں ہے بلا شبہ یہ شرم و حیا کے ختم ہو جانے اور بے شرمی کے پیدا ہوجانے کی دلیل ہے ورنہ بات تو واضح ہے کیونکہ وہ دلہن جو اس موقع پر لوگوں کے سامنے ظاہر ہونے سے حیا کرتی ہے وہ لوگوں کی موجودگی میں کب شب زفاف منائے گی ؟(عبد اللہ بن جبرین رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 405

محدث فتویٰ

تبصرے