السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مسعودی گروپ کے ساتھ نکاح کرنا کیسا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
غیر اہل کتاب مشرکہ وکافرہ عورت سے مسلم مرد کا نکاح جائز نہیں ہر کافر ومشرک خواہ اہل کتاب ہی ہو کے ساتھ مسلمہ عورت کا نکاح درست نہیں۔ مسعودی گروپ مسلمانوں میں شامل ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب