السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عورت کو لوگوں کے سامنے بوسہ دینے کا کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بعض لوگ،اللہ تعالیٰ بچائے،اتنے بدمعاش ہوتے ہیں کہ وہ لوگوں کے سامنے عورت سے جسم ملاتے ہوئے بوسہ وغیرہ دیتے ہیں،یہ عمل جائز نہیں ہے۔(محمد بن ابراہیم)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب