سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(434) خاوند کی اجازت کے بغیر سفر کرنے والی عورت کی واپسی کے کرائے کا حکم

  • 19282
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 583

سوال

(434) خاوند کی اجازت کے بغیر سفر کرنے والی عورت کی واپسی کے کرائے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب بیوی خاوند کی اجازت کے بغیر سفر کرے تو واپسی کا کرایہ کس کے ذمہ ہوگا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

وہ جو اس کو لے گئی وہی یا کوئی د وسری اس کو خاوند کے پاس لانے کا خرچہ برداشت کرے۔(محمدبن ابراہیم)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 373

محدث فتویٰ

تبصرے