السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
برادریاں جس طرح دھوبی، ارائیں ، کمہار وغیرہ کا آپس میں ہی نکاح ہونا چاہیے یا باہر کریں اکثر دلیل دیتے ہیں کہ حضورﷺنے اپنی بیٹیوں کے رشتے اپنی قریش برادری میں ہی کیے ہیں آپ وضاحت فرما دیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
دونوں صورتیں درست ہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب