سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(412) لڑکی کو ایسے آدمی سے نکاح پر مجبور کرنا جو اس کو پسند نہیں ہے

  • 19260
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 836

سوال

(412) لڑکی کو ایسے آدمی سے نکاح پر مجبور کرنا جو اس کو پسند نہیں ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا لڑکی کو ایسے شخص سے شادی کرنے پر مجبور کیا جاسکتاہے جو اس کو پسند نہ ہو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہ اس کا باپ اور نہ ہی اس کی ماں اس کو نکاح پر مجبور کرسکتی ہیں اگرچہ وہ اس آدمی کی دین داری پر راضی ہی ہوں۔(السعدی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 351

محدث فتویٰ

تبصرے