سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(411) جب عورت کو نکاح کاپیغام بھیجا گیا وہ کہے اگر میرا یہ ولی راضی ہے تو میں بھی راضی ہوں

  • 19259
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 817

سوال

(411) جب عورت کو نکاح کاپیغام بھیجا گیا وہ کہے اگر میرا یہ ولی راضی ہے تو میں بھی راضی ہوں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب ایک عورت کو نکاح کا پیغام دیا گیا تو اس نے کہا:جب میرا یہ ولی راضی ہوگاتو میں بھی راضی ہوں تو کیا یہ صحیح ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں،جب وہ اس قول کے بعد راضی رہے اور اپنی رضا سے  رجوع نہ کرے کیونکہ اس کی رضا معتبر ہے خاص طور پر جب اس کا ولی باپ کے علاوہ کوئی اور ہو۔(السعدی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 350

محدث فتویٰ

تبصرے