السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عورت کے لیے ان دوکاموں میں سے کون سا کام افضل ہے۔ مطاف میں رش کے وقت طواف کرنا یا مردوں سے دور رہ کر کسی دوسری عبادت میں مشغول ہونا؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جب عمرہ یا حج کا موسم ہوتو اس میں افضل یہ ہے کہ انسان بار بار طواف نہ کرے۔حتی کہ مرد بھی طواف میں تکرارنہ کرے تو عورت کیسے کر سکتی ہے۔؟(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب