السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
حج اور عمرہ کرنے والی عورت کا اجنبی مردوں کی موجود گی میں اپنا چہرہ کھولنے کا کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس پر ایسا کرنا حرام ہے عورت کے حج عمرہ اور ان کے علاوہ مواقع پر اجنبی مردوں کے سامنے اپنا چہرہ کھولنا جائز نہیں ہے۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب