سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(392) ایک عورت ہزار درہم کی مالک ہے وہ ان درہموں کا اپنی بیٹی کو جہیز دے یا حج کرے؟

  • 19240
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 672

سوال

(392) ایک عورت ہزار درہم کی مالک ہے وہ ان درہموں کا اپنی بیٹی کو جہیز دے یا حج کرے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک کے پاس ایک ہزار درہم ہے اور اس نے نیت کی کہ وہ اپنی بیٹی کو ان سے کپڑے خریددے گی ۔کیا اپنی بیٹی کو ان درہموں سے جہیز دینا افضل ہے یا ان سے حج کرنا افضل ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں وہ ہزار درہم رقم سے حج کرے اور چاہے تو باقی رقم سے بیٹی کی شادی کردے کیونکہ حج اس کے ذمہ فرض ہے جب وہ اس کی طرف راستے کی طاقت رکھتی ہو، اور جس کے پاس اتنی رقم(ہزار درہم ) ہو وہ حج کے راستے کی طاقت رکھنے والا شمار ہو گا۔(ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 336

محدث فتویٰ

تبصرے