سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(466) قسم کے باوجود اپنی بیوی سے صحبت کرنا

  • 1924
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 2445

سوال

(466) قسم کے باوجود اپنی بیوی سے صحبت کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی قسم کھا کر یہ کہتا ہے کہ میں دس دن سے پہلے اپنی بیوی سے صحبت نہیں کروں گا۔ لیکن ابھی دس دن نہ ہوئے تھے کہ وہ اپنی بیوی کے پاس گیا اور بوس وکنار کیا اور اس کے ساتھ چمٹ گیا جس کی وجہ سے آدمی کی منی نکل گئی یاد رہے کہ دخول نہ ہوا کہ آدمی کی منی نکل گئی۔کیا اس طرح کرنے سے اس آدمی نے جو قسم کھائی تھی وہ ٹوٹ گئی یا نہیں کفارہ پڑے گا یا نہیں؟ اگرآدمی کی یہی مذکورہ صورت روزہ کی حالت میں ہو تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں ؟قرآن وحدیث سے دلائل دیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صورت مسئولہ میں قسم ٹوٹ گئی ہے کفارہ واجب ہے نیز ایسی صورت جماع وصحبت میں روزہ بھی ٹوٹ جاتا ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نکاح کے مسائل ج1ص 325

محدث فتویٰ

تبصرے