سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(388) بیوی کا خاوند کی طرف سے حج کرنے کا حکم

  • 19236
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 657

سوال

(388) بیوی کا خاوند کی طرف سے حج کرنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک سائل کہتا ہے کیا جائز ہے کہ اس کی والدہ اس کے والد کی طرف سے حج کرے جبکہ اس کی والدہ اپنا فرض حج ادا کر چکی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب تیری والدہ نے اپنا حج ادا کر لیا ہے تو اب اس کو تیرے والد کی طرف سے حج کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔(محمد بن ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 332

محدث فتویٰ

تبصرے