سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(387) میری مالدار پھوپھی حج کیے بغیر فوت ہو گئی

  • 19235
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 708

سوال

(387) میری مالدار پھوپھی حج کیے بغیر فوت ہو گئی

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت کی پھوپھی اپنی زندگی میں مالدار تھی اور حج کیے بغیر فوت ہوگئی کیا اس کے متروکہ مال سے حج واجب ہے؟یا اس کی طرف سے حج کرنے کے لیے اپنے مال سے تبرع واحسان کیا جائے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کے مال متروکہ سے حج کرنا واجب ہے اور اگر اس کی طرف سے تبرع و احسان کیا جائے تو بھی جائز ہے(محمد بن ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 332

محدث فتویٰ

تبصرے