سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(384) عرفہ کے دن حائضہ ہونے والی عورت کا حکم

  • 19232
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 556

سوال

(384) عرفہ کے دن حائضہ ہونے والی عورت کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب عورت عرفہ کے دن حائضہ ہو جائے تو کیا کرے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب عورت عرفہ کے دن حائضہ ہو جائے تو وہ اپنا  حج جاری رکھے اور وہ کچھ کرے جو لوگ کرتے ہیں البتہ وہ بیت اللہ کا طواف حیض سے پاک ہونے کے بعد کرے۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 330

محدث فتویٰ

تبصرے